وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی کی 2023 میں یواے ای جی ڈی پی میں متوقع شراکت 197 ارب درہم

وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی کی 2023 میں یواے ای جی ڈی پی میں متوقع شراکت 197 ارب درہم
ابوظہبی، 17 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی (ایم او آئی اے ٹی) نے 2023 میں حاصلکردہ اپنی اہم کامیابیوں کا اعلان کیا ہے، جو2023 میں جی ڈی پی میں 197 ارب درہم کے ساتھ اس شعبے کی سرفہرست شراکت ہے۔وزارت کی کامیابیاں چاراہم حوالوں  کاروبار کے لیے دوستانہ ماحول کی فراہمی صنعتی شعبے میں ان