لامیہ الشمسی شارجہ ڈیجیٹل ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر مقرر

لامیہ الشمسی شارجہ ڈیجیٹل ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر مقرر
شارجہ، 18 جنوری، 2024 (وام) – ولی عہد، شارجہ کے نائب حکمران اور شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمینعزت مآب شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی نے شارجہ ڈیجیٹل ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر کی ترقی اور تقرری سے متعلق کونسل کی 2024 کی قرارداد نمبر 2 جاری کی ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹو کونسل کے جنرل سیکریٹ