ٹریڈ ٹیک اختیارکرکے متحدہ عرب امارات بہتر، ماحول دوست اورزیادہ جامع عالمی تجارت کے لیے رہنمائی کررہاہے:الزیودی
ڈیووس، 18 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹرثانی بن احمد الزیودی نےڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) میں عالمی تجارتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ایک سرکردہ حامی کی حیثیت سے متحدہ عرب امارات کے کردار پر زور دیا ہے۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں "TradeTech's Trillion-Do