دبئی اور پاکستان ریل، اقتصادی زونز اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے میں تعاون کریں گے

دبئی اور پاکستان ریل، اقتصادی زونز اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے میں تعاون کریں گے
ڈیووس، 18 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی اور پاکستان کی حکومتوں نے سمندری اور لاجسٹکس شعبوں میں دوطرفہ  تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے دو بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جن میں  کراچی کے قریب اکنامک زون میں ایک فریٹ کوریڈور کا ممکنہ قیام بھی شامل ہے۔ان معاہدوں پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں