متحدہ عرب امارات نے اقتصادی شراکت داری اور بین الاقوامی تجارتی ترقی کو فروغ دینے کے اپنے متاثر کن ماڈل کو اجاگر کیا
ڈیووس، سوئٹزرلینڈ، 18 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے 54 ویں ایڈیشن میں “یو اے ای: نیوی گیٹنگ اے فریگمنٹڈ ورلڈ ”کے عنوان سے منعقدہ سیشن کے دوران، یو اے ای کے وزراء نے اپنی حکومت کی اقتصادی ترقی،شراکت داری، بین الاقوامی تجارتی ترقی کو فروغ دینا اور دنیا بھر کے مختلف ممالک کے س