2006 سے2023 تک سڑکوں ،ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری سے 262 ارب درہم کی بچت ہوئی: مطر الطائر

دبئی، 18جنوری ، 2024 (وام) ۔۔روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین مطرالطائر نے بتایا ہے کہ 2006 سے 2023 تک سڑکوں اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں دبئی حکومت کی خاطر خواہ سرکاری سرمایہ کاری سے مجموعی بچت 262 ارب درہم ر