محمد بن راشد المکتوم نالج فاؤنڈیشن کیلئے 2023 علم اور اختراع میں غیر معمولی کامیابیوں کاسال رہا

محمد بن راشد المکتوم نالج فاؤنڈیشن کیلئے 2023 علم اور اختراع میں غیر معمولی کامیابیوں کاسال رہا
دبئی، 18جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔محمد بن راشد المکتوم نالج فاؤنڈیشن  نے 2023 کومقامی، علاقائی اور بین الاقوامی محاذوں پر نئے اقدامات متعارف کرانے، جاری پروگراموں میں اضافہ اور مختلف منصوبوں میں رفتار میں اضافہ کے ذریعے ایک اہم پیش رفت کا سال قرار دیا ہے۔16 سال قبل قائم کیے گئے اپنے اسٹریٹجک وژن کے مطا