ایمریٹس ایوی ایشن یونیورسٹی نے 302 طلباء کوڈگریوں سے نوازا
دبئی، 18جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ایمریٹس ایوی ایشن یونیورسٹی (ای اے یو) کی 33ویں گریجویشن تقریب میں 302 انتہائی ہنر مند اور کامیاب طلباء کو ان کی ڈگریوں سے نوازا گیا ۔ ایمریٹس ائیرلائن اینڈ گروپ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو شیخ احمد بن سعید المکتوم اور ای اے یو کے چانسلر نے گریجویٹس کو اسناد سے نوازا۔ ای