جنوبی کوریا میں 2023 میں ماحول دوست ماڈلز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن میں 1.7 فیصد اضافہ

19 جنوری2024ء) جمہوریہ کوریا میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی مجموعی تعداد میں 2023ء میں ایک سال قبل کے مقابلے میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ماحول دوست ماڈلز کی زبردست مانگ ہے۔وزارت لینڈ، انفراسٹرکچر اینڈ ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دسمبر کے آخر تک کاروں کی رجسٹریشن 25.95 ملین یونٹس تک پہنچ گئی، جو ا