دبئی کا پیر کو جاپان کیوٹو تجارتی نمائش کا خیرمقدم
دبئی، 19 جنوری، 2024 (وام) --جاپان کیوٹو تجارتی نمائش 2024ء کا پہلا ایڈیشن 22 جنوری بروز پیر کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں شروع ہوگا۔جاپان کے شہر کیوٹو کی حکومتوں اور دبئی میں محکمہ معیشت و سیاحت کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد ہونے والی اس تین روزہ نمائش میں 20 ہزار کے قریب زائرین کی آمد متوقع ہے جبکہ