دبئی میونسپلٹی نے 2023 کے دوران 185,000 سے زیادہ درخت لگائے
دبئی،21 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی میونسپلٹی نے 2023 میں اپنے شجرکاری اقدام کے تحت امارات میں 185,000 سے زیادہ درخت کامیابی کے ساتھ لگائے۔ روزانہ اوسطاً 500 درخت لگنے سے کل سبز رقبہ بڑھ کر 234 ہیکٹر ہوگیا جو 2022 میں 170 ہیکٹر تھا۔ یہ کامیابی پائیدار ترقی کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے