متحدہ عرب امارات نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران گلوبل ٹریڈ ٹیک سینڈ باکس کا آغاز کیا

متحدہ عرب امارات نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران گلوبل ٹریڈ ٹیک سینڈ باکس کا آغاز کیا
ڈیوس،21 جنوری ،  2024 (وام)  ۔۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں  ٹریڈ ٹیک  سینڈباکس اقدام کے  تحت وزارت اقتصادیات، ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے ایک گلوبل ٹریڈ ٹیک سینڈ باکس کا آغاز کیا۔   یہ آغاز ورلڈ اکنامک فورم کے دوران کابینہ امور