متحدہ عرب امارات 2023 میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں کی تعداد میں دوسرے نمبر پررہا:یو این سی ٹی اے ڈی

متحدہ عرب امارات 2023 میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں کی تعداد میں دوسرے نمبر پررہا:یو این سی ٹی اے ڈی
ابوظہبی، 21 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کانفرنس برائے  تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کی طرف سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق  سال 2023 کے دوران متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں میں 2022 کے مقابلے میں 28 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر م