شارجہ شاپنگ پروموشنزکی سرگرمیاں اختتام پزیر ہوگئیں
شارجہ، 21 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ خریداری اور تفریحی سرگرمیوں سے بھرپور 36 دنوں کے بعد سالانہ ریٹیل نمائش ،شارجہ شاپنگ پروموشنز اختتام پزیر ہوگئی ۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کی جانب سے 15 دسمبر ے شروع ہونے والی اس نمائش میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔بڑے شاپنگ سینٹرز اور کمرش