ایف بی ایم اے انٹرنیشنل شو جمپنگ کپ میں اماراتی رائیڈرز کی شاندار کارکردگی جاری
العین، 20جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ وبچہ کی صدر اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن مادر ملت محترمہ شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی سرپرستی میں سالانہ FBMA انٹرنیشنل شو جمپنگ کپ سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ جاری ہے۔ ایونٹ کےگیارہویں ایڈیشن میں