ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوپ28 میں یوم صحت منائے جانے پر اظہار ستائش

ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوپ28 میں یوم صحت منائے جانے پر اظہار ستائش
جنیوا، 22 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسس نے متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں 28 ویں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کی کامیابیوں کو سراہا ہے جس میں کوپ کی تاریخ میں پہلی بار یوم صحت منایاگیا۔جنیوا میں ایگزیکٹو بورڈ کے