مالٹا نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے ایگزیکٹو لیڈرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

مالٹا نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے ایگزیکٹو لیڈرشپ پروگرام کا آغاز کردیا
دبئی، 22 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور مالٹا نے متحدہ عرب امارات کے حکومتی قیادت کے ماڈل سے متاثر ہو کر مالٹا ایگزیکٹو لیڈرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان مالٹا کے دارالحکومت والیٹا میں کابینہ امور کی وزارت میں گورنمنٹ ایکسپیرینس ایکسچینج آفس (جی ای ای او) کے وفد کے دورے کے د