آئی پی ٹی انرجی نے40 ملین درہم سے زیادہ کے ساتھ شارجہ میں اپنے آپریشنز کو توسیع دے دی

شارجہ، 22 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ لبنان میں 1970 سے توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی ،آئی پی ٹی انرجی ایل ایل سی نے آئی پی ٹی انرجی ٹریڈنگ قائم کرکے شارجہ میں اپنے کاروبار کو وسعت دی ہے۔ یہ نیا ادارہ تیل کی بہتر مصنوعات، پیٹرو کیمیکل، لبریکنٹس اور گریس کی درآمد اور تجارت کررہا ہے۔آئی پی ٹی ا