ایج گروپ نے یومیکس 2024 میں نئی جدید خودمختار فضائی اور زمینی گاڑیاں متعارف کرادیں
ابوظہبی، 23 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ بغیر پائلٹ اور خود مختار نظام کے شعبے میں دنیا کے معروف جدید ٹیکنالوجی گروپوں میں سے ایک ایج نے بغیر پائلٹ سسٹمز نمائش و کانفرنس (یومیکس) اور سیمولیشن وتربیتی نمائشن (سم ٹیکس) 2024 کے پہلے دن تین نئی جدید ریموٹ گاڑیوں کی نقاب کشائی کی۔یومیکس کے چھٹے ایڈیشن کے اسٹریٹج