خالد بن محمد بن زاید کا الحصن فیسٹیول کا دورہ

خالد بن محمد بن زاید کا الحصن فیسٹیول کا دورہ
ابوظہبی، 23 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی (ڈی سی ٹی ابوظہبی) کے زیر اہتمام الحصن فیسٹیول کا دورہ کیا جو تاریخی الحصن کےمقام پر19 سے 28 جنوری 2024 تک جاری ہے۔دورے کے دوران،عزت مآب ن