صدر نے مصنوعی ذہانت اور ایڈوانس ٹیکنالوجی کونسل کے قیام کا قانون جاری کردیا

صدر نے مصنوعی ذہانت اور ایڈوانس ٹیکنالوجی کونسل کے قیام کا قانون جاری کردیا
ابوظبی،22 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے حکمران کی حیثیت سے  متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کونسل کے قیام کے لیے ایک قانون جاری کیا ہے۔کونسل ابوظہبی میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی میں تحقیق، بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری سے متعلق پا