ایج گروپ کے پورٹ فولیو میں انٹرنیشنل گولڈن گروپ (آئی جی جی)کی شمولیت

ایج گروپ کے پورٹ فولیو میں انٹرنیشنل گولڈن گروپ (آئی جی جی)کی شمولیت
ابوظہبی، 23 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ایج گروپ (ایج) نے اپنی کمپنیوں کے پورٹ فولیو میں انٹرنیشنل گولڈن گروپ (آئی جی جی) کی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ابوظہبی کی آئی جی جی اعلی درجے کی دفاعی سپلائیز اور سیکیورٹی سیلوشنز کے لیے یو اے ای  کا سرکردہ ایجنٹ ہے۔متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج، وزارت داخلہ، اور دیگر