حمدان بن محمدکاشاندار کارکردگی دکھانےوالے گریجویٹس کیلئے1.1 ارب درہم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

حمدان بن محمدکاشاندار کارکردگی دکھانےوالے گریجویٹس کیلئے1.1 ارب درہم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز
دبئی،22 جنوری ، 2024 (وام)۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کے سرکاری اور نجی اسکولوں سے ممتاز اماراتی گریجویٹس کی مدد کے لیے ایک اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔حمدان بن محمد اکیڈمک اسکالرشپ پروگرام نے اماراتی اسکولوں کے ہونہا