صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید کی ابوظہبی میں بحرین کے شاہ سے ملاقات

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید کی ابوظہبی میں بحرین کے شاہ سے ملاقات
ابوظہبی، 24 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی میں بحرین کے شاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران عزت مآب شیخ محمد اور عزت مآب شاہ حمد نے دوستانہ تبادلہ خیال کیا جو متحدہ عرب امارات اور ملکت بحرین اور ان کے عوام کے درمیان م