ڈی ایم سی سی کا لندن میں 2024 عالمی تجارتی روڈ شو شروع ہوگیا

دبئی، 24 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دنیا کا فلیگ شپ فری زون اور اجناس کی تجارت اور انٹرپرائز سے متعلق حکومت دبئی کی اتھارٹی ڈی ایم سی سی کا لندن میں میڈ فار ٹریڈ لائیو کا 9واں ایڈشن شروع ہوگیا ہے،جس کا مقصد برطانیہ سے زیادہ سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے اپنے ہدف کو راغب کرنا ہے۔ب