الحبارى ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے یومیکس2024 میں جدید ترین آلات کی نمائش
![الحبارى ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی کمپنی کی جانب سے یومیکس2024 میں جدید ترین آلات کی نمائش](https://assets.wam.ae/resource/oio00pje1k80ucdpd.jpg)
ابوظہبی، 24 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ الحبارى ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی کمپنی نے یومیکس 2024 نمائش میں شرکت کے دوران اپنے بغیر پائلٹ کے نظام، تربیتی سلیوشنز اور ایپلیکیشنز کو متعارف کرایا ہے۔کمپنی کے سیلز اینڈ ڈویلپمنٹ مینیجرعمار قويدر نے امارات نیوز ایجنسی (وام) کو بتایاکہ الحبارى ایم جی ای اورکوئنٹک کا ج