دبئی بزنس ویمن کونسل اوراوریکل امارات کی 500 خواتین پروفیشنل اورکاروباری افراد کی اے آئی مہارت کو فروغ دیں گے

دبئی، 24 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی بزنس ویمن کونسل (ڈی بی ڈبلیو سی) اور اوریکل نے "sAIdaty" منصوبے کا آغاز کیاہے جس کا مقصد دبئی اور پورے متحدہ عرب امارات میں خواتین پیشہ ور افراد اور کاروباری افراد کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مہارتوں کوفروغ دینا ہے۔خواتین لیڈرز کی موجودہ اور آنے والی نسل کو باا