دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے دنیا کی پہلی جیٹ سوٹ ریس کا اعلان

دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے دنیا کی پہلی جیٹ سوٹ ریس کا اعلان
دبئی، 25 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی اور ہدایات کےتحت، دبئی اسپورٹس کونسل نے"دبئی  جیٹ سوٹ ریس "کے آغازکا اعلان کیا ہے جو 28 فروری کو شروع ہوگی۔دنیا میں اپنی نوعیت کے کھیلوں کے اس پہلے مقابلے کے حریف ہوا