ادنوک اوراتحاد ریل کاابوظہبی اور الدھنہ کے درمیان پہلا ریل سفر

ادنوک اوراتحاد ریل کاابوظہبی اور الدھنہ کے درمیان پہلا ریل سفر
ابوظبی،25 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر اور ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور گروپ سی ای او ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر اور ادنوک کی ایگزیکٹو لیڈرشپ ٹیم کے اراکین اتحاد ریل کے پہلے ریل سفر میں شامل ہوئے جو کہ ابوظہبی اور الدھنہ شہروں کو جوڑتا ہے۔اس سنگ میل