دبئی پولیس کاعالمی 'آپریشن پٹ سٹاپ' میں 40 ملین یورو ٹیکس فراڈ کےاہم ملزم کی گرفتار ی میں اہم کردار

دبئی،25 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی پولیس نے 15 ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر’آپریشن پٹ سٹاپ‘ نامی مربوط عالمی آپریشن میں اہم کردار ادا کیا۔ آپریشن کے نتیجے میں متعدد بین الاقوامی طور پر مطلوب افراد کو گرفتار کیا گیا۔آپریشن میں دبئی پولیس کے کردار میں ایک اطالوی مشتبہ شخص کی گرفت