اے یو ایس اورایس آر ٹی آئی پارک کے محققین کی جانب سے کنڈکٹو کنکریٹ سے تیار کردہ پری کاسٹ بلڈنگ کھلنے کے لیے تیار
شارجہ، 28 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ امریکن یونیورسٹی آف شارجہ (اے یو ایس) اور شارجہ ریسرچ ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن (ایس آر ٹی آئی پی )کی ایک ریسرچ ٹیم نے 16 سال کی وسیع تحقیق اور جانچ کے بعد شیلڈنگ کے لیے استعمال ہونے والی کنکریٹ سے بنی پری کاسٹ عمارت تیارکرلی ہے۔ایس آر ٹی آئی پی میں واقع، جدید عمارت میں ک