حمدان بن محمد کا ایس ایم ایز کے لیے 50کروڑ درہم کا دبئی انٹرنیشنل گروتھ انیشیٹو متعارف
دبئی، 28 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اوردبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے 'دبئی انٹرنیشنل گروتھ انیشیٹو' کا آغاز کردیا ہے، جس میں دبئی میں قائم عالمی مارکیٹس کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کی توسیع کو تیز کرنے کے لیے 50کر