ایس بی اے کا قاہرہ کے بین الاقوامی کتاب میلے میں شریک 70 ممالک کے ساتھ تعاون کے امکانات پرتبادلہ خیال

ایس بی اے کا قاہرہ کے بین الاقوامی کتاب میلے میں شریک  70 ممالک کے ساتھ تعاون کے امکانات پرتبادلہ خیال
قاہرہ، 28 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے کے 55 ویں سالانہ ایڈیشن میں شرکت کے دوران شارجہ بک اتھارٹی (ایس بی اے)70شریک ممالک  کے پبلشرز اور اس صنعت کے دیگرماہرین سے ملاقاتیں ، کتابوں کی رونمائی، اور بات چیت کی قیادت کر رہی ہے تاکہ انہیں شارجہ اور متحدہ عرب امارات کے متحرک ثقافتی و