فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ یو اے ای 2024 دبئی کاآفیشل پوسٹر جاری
دبئی، 28 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ فیفا بیچ سوکر ورلڈکپ یو اےای 2024 دبئی کا شاندار آفیشل پوسٹر متعارف کرادیا گیا،جوایک ایسے ایونٹ کے لیے جوش و خروش پیدا کر رہا ہے جو ہرعمر کے شائقین کو دھوپ میں تفریح فراہم کرے گا۔فیفا کے سب سے زیادہ گول والے مقابلے کے اس آفیشل پوسٹر میں جوش،رنگ اور مقابلوں کی تصویر کشی