آر ٹی اے کانول سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے350ملین درہم کا معاہدہ

آر ٹی اے کانول سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے350ملین درہم  کا معاہدہ
دبئی،28 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے موجودہ نول (کارڈ پر مبنی ٹکٹنگ سسٹم) کو ایک جدید ترین، مرکزی والیٹ ٹیکنالوجی (اکاؤنٹ بیسڈ ٹکٹنگ سسٹم) میں اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیاہے جو عالمی سطح کے اعلیٰ طریقوں کے مطابق ہے۔ یہ منصوبہ جس کے لیے 350 ملین  درہم