عرب ہیلتھ 2024 صحت کی جدت طرازی کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کی پوزیشن کو نمایاں کرتا ہے
دبئی،28 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔وزارت صحت محکمہ صحت ابوظہبی اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے تعاون سے مشترکہ طور پر عرب ہیلتھ 2024 میں 29 جنوری سے یکم فروری تک اختراعی اقدامات اور ڈیجیٹل صحت کی خدمات کا ایک مجموعہ پیش کر رہی ہے۔ "ایمریٹس ہیلتھ" کے نام سے ایک متحدہ قومی پلیٹ فارم کے تحت پیش کیے جانے والے پر