شارجہ اسلامی بینک کا'نقودی' پلیٹ فارم کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے شراکت داری کا اعلان

شارجہ اسلامی بینک کا'نقودی' پلیٹ فارم کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگی  کیلئے شراکت داری کا اعلان
شارجہ،28 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔شارجہ اسلامی بینک نے امارہ ٹیک گروپ کی ملکیت میں ادائیگیوں کے گیٹ وے معروف مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی نقودی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد شارجہ اسلامی بنک کے کارپوریٹ اور انفرادی کاروباری صارفین کے لیے دستیاب ڈیجیٹل اور الیکٹرانک ادائیگی کی