صدرعزت مآب شیخ محمد کی امیر قطر کو ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 میں شرکت کی باضابطہ دعوت

صدرعزت مآب شیخ محمد کی امیر قطر کو ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 میں شرکت کی باضابطہ دعوت
ابوظہبی، 29 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کوفروری میں منعقد ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 میں شرکت کے لیے باضابطہ دعوت دی ہے۔قطر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر شیخ زاید بن خلیفہ النہیان نے امیری دیوان میں ہونے والی ایک ملاقات