اعلیٰ معیارکی طبی سہولیات کے ساتھ دبئی صحت کا ایک مستحکم عالمی مرکزبن رہا ہے : مکتوم بن محمد

دبئی، 29 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے اول نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیرخزانہ عزت مآب شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے عرب ہیلتھ کے 49ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا،جومشرق وسطی اور شمالی افریقہ (مینا) کے علاقے میں صحت کے حوالے سے سب سے بڑی نمائش ہے۔تقریب کے افتتاح کے موقع پ