متحدہ عرب امارات میں فروری کے مہینے میں اہم بین الاقومی تقریبات متوقع
ابوظبی،29 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں فروری کے مہینے میں کئی بین الاقوامی تقریبات ،سرگرمیاں،کانفرنسیں اورنمائشیں ہونگی جوعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف اہم شعبوں کے مستقبل کی تشکیل میں اس کے بااثر کردار کی نشاندہی کرتی ہے۔ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ دبئی 12 سے 14 فروری تک ورلڈ گورنمنٹ