متحدہ عرب امارات کی اردن اور شام کی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر حملے کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات کی اردن اور شام کی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر حملے کی شدید مذمت
ابوظبی،29 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اردن اور شام کی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔ایک بیان میں وزارت خارجہ نے اردن کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا جو دونوں ممالک اور عوام کے درمیان مضبوط بر