غاف درخت کے حوالے سے تحقیق آگے بڑھانے کیلئے M42 کاماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی کیساتھ شراکت
ابوظبی،29 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔M42 نے ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی کے ساتھ مل کر خلیفہ سینٹر فار جینیٹک انجینئرنگ اینڈ بائیو ٹیکنالوجی کی قیادت میں سابقہ تحقیق کو مزید آگے بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے قومی درخت غاف کی ترتیب اور تجزیہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ درخت خشک حالات میں پھلنے پھولنے کی صلاحیت کے