متحدہ عرب امارات میں ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان

متحدہ عرب امارات میں ہواوں کے ساتھ  بارش کا امکان
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں آئندہ چند روز تک مرطوب جنوب مشرقی ہوائوں اور جنوب مغرب سے سے آنے والے کم دباوکے باعث  ملطع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق بدھ کے روز موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور بعض علاقوں میں، خاص طور پر مغربی اور ساحلی