متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کا اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کااظہار

متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کا اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کااظہار
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیراقتصادیات عبداللہ بن طوق المری نے  برطانوی وزیر مملکت (محکمہ برائے امورکاروبار، توانائی و صنعتی حکمت عملی) گریگ ہینڈز سے ملاقات کی،جس میں اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون کے نئے مواقع کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کی سطح پر تعاون کو مزید فروغ دینے پر