صدرعزت مآب شیخ محمد کی 52 ویں یونین ڈے کی تقریبات میں کام کرنے والی ٹیم سے ملاقات

صدرعزت مآب شیخ محمد کی 52 ویں یونین ڈے کی تقریبات میں کام کرنے والی ٹیم سے ملاقات
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے متحدہ عرب امارات کے 52 ویں یونین ڈے کی تقریبات کے انتظامات کے لیے کام کرنے والی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی۔ابوظہبی کے قصر البحر میں ہونے والی ملاقات میں عزت مآب نے خصوصی اہمیت کے حامل قومی ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے ٹیم کی کوشش