محمد بن راشد کا عرب ہیلتھ کے 49ویں ایڈیشن کا دورہ

محمد بن راشد کا عرب ہیلتھ کے 49ویں ایڈیشن کا دورہ
دبئی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔  نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے  آج عرب ہیلتھ کے 49 ویں ایڈیشن کا دورہ کیا۔دورے کے دوران عزت مآب نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں مقامی اور وفاقی حکومت کے اداروں کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے درمیان ایک جامع طبی نظام اور تعاون نے اس