صدر عزت مآب شیخ محمد کی ترک نیشنل اسمبلی کے اسپیکرسے ملاقات

صدر عزت مآب شیخ محمد کی ترک نیشنل اسمبلی کے اسپیکرسے ملاقات
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرطلموش سے ملاقات کی، وفاقی نیشنل کونسل کے سپیکر صقر غباش بھی ملاقات میں موجود تھے۔ابوظہبی کے قصر البحر میں ہونے والی ملاقات کے دوران، عزت مآب نے معزز مہمان قرطلموش  کا خیرمقدم کیا، جنہ