حمدان بن محمد نے 53کروڑ درہم بجٹ کے ساتھ 'دبئی اسکولز' منصوبے کی توسیع کی منظوری دے دی

حمدان بن محمد نے 53کروڑ درہم بجٹ کے ساتھ 'دبئی اسکولز' منصوبے کی توسیع کی منظوری دے دی
دبئی، 30 جنوری، 2024 (وام) ۔۔  دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب  شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے 53کروڑ درہم بجٹ کے ساتھ 'دبئی اسکولز' پروجیکٹ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ یہ دبئی سوشل ایجنڈا 33 کے مطابق ہے جس کاآغاز نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ م