اماراتی احتساب اتھارٹی کے وفد کا سعودی عرب کی انسداد بدعنوانی اتھارٹی ،جنرل کورٹ آف آڈٹ کا دورہ
ابوظبی،30 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات احتساب اتھارٹی کے ایک وفد نےاتھارٹی کے صدر حمید عبید ابوشیبس کی قیادت میں سعودی عرب کی نگرانی اور انسداد بدعنوانی اتھارٹی (نزاھہ) اور جنرل کورٹ آف آڈٹ کا دورہ کیا۔وفد نے سعودی حکام سے ملاقات کی جن میں اوور سائیٹ اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی کے صدر مازن بن