نوال الحوسنی انرجی انسٹی ٹیوٹ کا صدار تی ایوارڈ حاصل کرنے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی شخصیت بن گئیں

نوال الحوسنی انرجی انسٹی ٹیوٹ کا صدار تی ایوارڈ حاصل کرنے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی  شخصیت  بن گئیں
لندن، یکم مارچ، 2024 (وام) ۔۔ بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ  ڈاکٹر نوال الحوسنی کو توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے،  قابل تجدید توانائی کی وکالت اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر توانائی کے شعبے میں داخل ہونے کی ت